غزہ اور مغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام ،18 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی
غزہ اور مغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام ۔۔18 فلسطینی شہید ۔۔ متعدد زخمی ۔۔ خان یونس کے مشرقی علاقے میں گھر پر بمباری ۔۔13 فلسطینی شہید ۔۔ مغربی کنارے کے علاقے طوباس پر اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ ۔۔ پانچ فلسطینی شہید ۔۔گذشتہ روز خان یونس کے المواصی کیمپ پر اسرائیلی بمباری پر دنیا بھر کی مذمت ۔۔ اقوام متحدہ،سعودی عرب، ناروے اور یورپی یونین کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت۔۔فوری جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ۔