غزہ سکول پر بمباری ، اقوام متحدہ کے6 اہلکاروں سمیت 18 افراد شہید
غزہ اور مغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام۔ ۔وسطی غزہ میں اسکول میں مقیم پناہ گزینوں پر بمباری ۔۔۔ اقوام متحدہ کے6 اہلکاروں سمیت 18 شہید ۔۔متعدد زخمی ۔۔اقوام متحدہ کے اہلکاروں میں کیمپ کا منیجر بھی شامل ۔۔ اقوام متحدہ کے سربراہ کی جانب سے اسرائیلی حملے کی شدید مذمت ۔۔عالمی ادارے کے اہلکاروں پر حملہ ناقابل قبول ہے ۔۔انتونیو گوتریس۔۔مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں قابض فوج کا گاڑی پر حملہ ۔۔ تین فلسطینی شہید