کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Sep 13, 2024

چیمپئنز ون ڈے کپ،آج لائنز اور اسٹالیئنز کی ٹیمیں مد مقابل: افتتاحی میچ میں مارخورز نےپینتھرز کو 160 رنز سے شکست دی

فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈے کپ۔۔۔دوسرےمیچ میں آج لائنز اور اسٹالیئنز کی ٹیمیں مد مقابل۔افتتاحی میچ میں مارخورز نےپینتھرز کو 160 رنز سے شکست دی۔ کامران غلام کی 115 رنز کی اننگز ۔ افتخار احمد اور عبدالصمد کی نصف سنچریاں۔ مقابلےپی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔