اہم خبریں

  • Sep 13, 2024

آئی ایم ایف کا حالیہ پروگرام آخری ثابت ہوگا،مریم نواز

معیشت بلند پرواز کیلئےٹیک آف پوزیشن پرآ چکی ۔آئی ایم ایف کا حالیہ پروگرام آخری ثابت ہوگا۔ پالیسی ریٹ میں کمی سے کاروبار اور معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کیلئےوزیراعظم شہباز شریف کی کاوشوں کو خراج تحسین ۔ معاشی ترقی کیلئےخوش آئند قرار دے دیا-