اجتماعی کاوشوں سے موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے سے نمٹنا ہے: حکومت کی توجہ ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے پر مرکوز
موسمیاتی تبدیلیاں عالمی مسئلہ ۔اجتماعی کاوشوں سے اس مسئلے سے نمٹنا ہے۔زہریلی گیسوں کے اخراج میں پاکستان کا حصہ بہت کم لیکن شدید متاثرہ ملکوں میں شامل ہے۔ وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اورکوآرڈی نیٹر رومینہ خورشید عالم کی ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کے نمائندوں کے ہمراہ پریس کانفرنس۔