بین الاقوامی

  • Sep 13, 2024

نہتے فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم جاری ،مزید 40فلسطینی شہید

اسرائیلی دہشت گردی جاری۔ صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں میں مزید 40فلسطینی شہید۔100سے زائد زخمی۔ وسطی غزہ میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام سکول پر پانچویں بار بمباری ۔ 18 افراد شہید ۔ امدادی کارکنوں کے لیے کام جاری رکھناانتہائی دشوار ہوگیا۔ عالمی ادار ہ صحت کا غزہ میں سرگرمیاں انتہائی محدود کرنے کا فیصلہ۔ سب سے بڑے طبی انخلاء کا اعلان ۔