کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Sep 13, 2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچز کی ٹی20سیریز شیڈول

دورہ پاکستان کےلئے جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔
جنوبی افریقی خواتین ٹیم کی قیادت ’لارا ۔وولوارٹ‘ کررہی ہیں۔جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم جوہانسبرگ سے براستہ دبئی لاہور پہنچی، جہاں سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے ملتان روانہ ہوئیں۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین میچز کی ٹی20سیریز شیڈول ہیں۔ میچز 16، 18 اور 20 ستمبر کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔