وزیردفاع خواجہ محمدآصف کاقومی اسمبلی میں اظہارخیال
ماضی میں ہمیں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایاگیا۔۔ایوان کو اسٹبلشمنٹ کے پاس گروی رکھ دیا تھا۔۔۔و زیر اعلی خیبر پختون خوا جلسے میں ادارے کے خلاف باتیں کرتے اور پھر ان سے معافی بھی ما نگتے ہیں۔۔پی ٹی آئی کو ماضی کی غلطیوں پرمعذرت کرنی چاہئے۔۔پارلیمان کی مضبوطی کیلئے سب کو ملکرکرداراداکرناہے۔۔وزیردفاع خواجہ محمدآصف کاقومی اسمبلی میں اظہارخیال