قومی

  • Sep 13, 2024

جس نے عوام کو تحفظ دینا ہے وہ خود سراپا احتجاج ہے ،گورنر خیبرپختونخوا

جس نے عوام کو تحفظ دینا ہے وہ خود سراپا احتجاج ہے ۔۔۔خیبر پختونخوا میں جو ہورہا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔۔۔ اداروں کے خلاف قرارداد پاس کرنی ہو تو صوبائی اسمبلی کا اجلاس فورا بلا لیا جاتا ہے۔۔۔لیکن امن و امان کیلئے تو آج تک کسی نے اجلاس نہیں بلایا ۔۔۔اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاق نے صوبے کی پولیس کے لئے 600 ارب روپے جاری کئے ۔۔۔ بتایا جائے پولیس کو مضبوط کرنے کے لیے جاری فنڈز کہاں خرچ ہوئے؟؟؟ ۔۔۔۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی پشاور میں میڈیا سے گفتگو ۔