قومی

  • Sep 13, 2024

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ۔۔۔اعلیٰ عدلیہ کے ججزکی تقرری سے متعلق2024کے قواعدپرغور۔۔۔سپریم کورٹ کے سینئرججز،ہائیکورٹس کے چیف جسٹس،وزرائے قانون اوراٹارنی جنرل سمیت کمیشن کے ارکان کی شرکت۔