خاتم النبیین رسول کریم ﷺ کی ولادت باسعاد ت کا جشن
رحمت اللعالمین۔خاتم النبیین رسول کریم ﷺ کی ولادت باسعاد ت کا جشن۔۔۔ ملک بھرمیں عید میلادالنبیﷺ آج مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔۔۔درودوسلام کی محافل کاانعقاد۔۔جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے خصوصی پلان مرتب۔۔وفاقی دارلحکومت میں اکتیس اور۔۔۔ صوبائی دارلحکومتوں میں اکیس،اکیس توپوں کی سلامی