قومی

  • Sep 18, 2024

عوام کا افغان سفارتکار محب اللہ شاکر کی ملک بدری کا مطالبہ

قومی وقار کا نشان۔۔۔پاکستان کا ترانہ۔۔۔افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں۔۔۔پشاور میں تقریب کے دوران قومی ترانے کے وقت ڈھٹائی سے بیٹھے رہے۔۔۔تقریب میں موجود وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپوراورصوبائی وزرا٫کی مجرمانہ خاموشی۔۔۔عوام کی طرف سے افغان قونصل جنرل کی ملک بدری کا مطالبہ۔۔