قومی

  • Sep 18, 2024

18ستمبر 1965۔۔جنگ کا اٹھارہواں روز

18ستمبر 1965۔۔جنگ کا اٹھارہواں روز۔۔۔دشمن کے تباہ شدہ ٹینکوں کی تعداد 453 تک پہنچ گئی۔۔۔ 106جنگی طیارے بھی ملبے کا ڈھیر بن چکے۔۔۔کھیم کرن میں دشمن کے 4 حملے ناکام۔۔۔فازیلکا، راجھستان اور اکھنور کے مقامات پر پاک فوج کی فتوحات ۔۔۔پاک فضائیہ کاانبالہ بیس پر حملہ4 کینبرا بمبارطیاروں اور تنصیبات کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا۔۔