ٹاپ سٹوری

  • Sep 18, 2024

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب

موجودہ حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔۔۔موثر اقدامات کی بدولت ملکی معیشت بحال ہوئی۔۔۔ صنعتوں کو درپیش چیلنجز کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔۔۔حکومت ملک کے ہر شعبے کی بہتری کیلئے کام کررہی ہے۔۔۔ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب۔۔۔۔