ٹاپ سٹوری

  • Sep 19, 2024

پاک روس تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور روس کے درمیان تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط۔ تجارت اور معیشت کے شعبوں میں تعاون بڑ ھایاجائےگا۔ نائب وزیراعظم اسحا ق ڈار اور روس کے نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک کے درمیان دستاویز کا تبادلہ۔ تجارتی وفود کے تبادلوں کے حوالے سے بھی مفاہمتی یادداشت۔ پاکستان کا بیلا رس ۔روس۔قازقستان۔ازبکستان۔افغانستان انٹرنیشنل کوریڈور میں شمولیت کا فیصلہ۔