وزیراعلیٰ مریم نواز کاپنجاب بھر میں روایتی میلے بحال کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نواز کاپنجاب بھر میں روایتی میلے بحال کرنے کا حکم۔ ہر شہر کی بیوٹیفیکشن کیلئے پی ایچ اے بنانے کا اعلان۔ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کرنے اور۔ساہیوال میں کارڈیالوجی بلاک جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت۔پاکپتن میں مذہبی سیاحت کے فرو غ کیلئےجامع پلان طلب۔ساہیوال ڈویژن کے ارکان اسمبلی کی ملاقات۔