بین الاقوامی

  • Sep 19, 2024

غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری،30فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری۔ 30 فلسطینی شہید ۔ 54 سے زائد زخمی۔ رفح میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں اسرائیل کے 4 فوجی ہلاک۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ ۔قرار داد منظور ۔124ملکوں کی قرارد اد کی حمایت ۔اسرائیل مقبوضہ علاقے خالی کرے اورعالمی قوانین کی پاسداری یقینی بنائے ۔۔قرار داد کا متن۔