پاکستان اور روس کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور روس نے تجارت، صنعت، توانائی، عوامی روابط اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا جبکہ دوطرفہ تعلقات کو معاشی شراکت داری میں بدلنے کے عزم کا بھی اظہارکیا گیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی روسی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ نیوزکانفرنس --