ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔
گزشتہ روزکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی، سبی 42اوربھکر میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔