آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کامیابی سے ہوگا، رانااحسان افضل
ملک جب بھی درست سمت گامزن ہوتاہے توایک سیاسی ٹولہ انتشار پھیلانے کی کوشش کرتاہے۔۔۔مایوسی پھیلانے والےمعیشت کے حوالے سے غلط اعدادوشماربتارہے ہیں۔۔۔آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کامیابی سے ہوگا۔۔۔عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی معاشی سمت کو درست قراردے رہے ہیں۔۔۔معاشی استحکام اورمہنگائی میں کمی سے مخالفین کو پریشانی ہے۔۔۔وزیراعظم کے کوآرڈینیٹررانااحسان افضل کی نیوزکانفرنس۔