پہلےمرحلے میں7500 ٹیوب ویلوں کوشمسی توانائی پرمنتقلی کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ۔۔۔ماڈل ایگری مال کی تھری ڈی فوٹیج، ملتان بہاولپور سرگودھا ساہیوال کے یونیفارم ڈیزائن کی منظوری۔۔۔پہلےمرحلے میں ساڑھے سات ہزار ٹیوب ویلوں کوشمسی توانائی پرمنتقلی کا فیصلہ۔۔۔زرعی پیداوار کی ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے اقدامات کا بھی جائزہ۔ ۔۔پنجاب میں 35 ہزار سے زائد کسان کارڈز تقسیم کئے جاچکے ہیں۔وزیر اعلیٰ کو بریفنگ