ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں سیاحتی سہولتوں کی فراہمی
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں سیاحتی سہولتوں کی فراہمی۔ گرین ٹورزم کے تحت نلتر میں فور اور فائیوسٹار سٹی ہوٹلز اور شکار گاہوں کا قیام ۔اقدامات سیاحت کے فروغ اوربراہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری راغب کرنے میں مددگار ۔