قومی

  • Sep 20, 2024

ستمبر1965۔جنگ کا بیسواں روز: پاک فوج کی میدان جنگ میں بھارتی افواج پر اپنی برتری برقرار

ستمبر1965۔جنگ کے 20 ویں روز۔پاکستانی افواج کی میدان جنگ میں۔ بھارتی افواج پر اپنی برتری برقرار ۔واہگہ اٹاری سیکٹر میں دشمن کے 12 ٹینک تباہ۔ راجھستان اور اکھنور سیکٹر میں پاکستانی فوج نے بھارتی توپوں کو مکمل خاموش کرا دیا۔ پاک فضائیہ نے بھی مزید 4 بھارتی جنگی طیارے مار گرائے۔