غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیل کی گولہ باری ، 11 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی
غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی جارحیت کا نہ رکنے والا سلسلہ ۔ غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیل کی گولہ باری ۔ 11 فلسطینی شہید ۔ متعدد زخمی ۔غزہ شہر میں ایک گھر پر بمباری میں شہید ہونیوالوں کی تعداد سات ہوگئی ۔خان یونس اور مغازی پناہ گزین کیمپ پر حملوں میں بھی دو دو فلسطینی شہید ۔مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قباطیہ میں گاڑی پر اسرائیل کا حملہ ، سات فلسطینی شہید ۔۔18 زخمی ۔ قلقلیہ میں جھڑپ کے بعد تین فلسطینی گرفتار