پاکستان انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کارکن منتخب
پاکستان 21 ویں مرتبہ دو سال کے لئے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب ۔۔۔اٹامک انرجی ایجنسی کا ممبر منتخب ہونا پاکستان کی نیوکلیئر انرجی کے پرامن اور مثبت استعمال کی علامت ہے۔ ۔۔پاکستان نیوکلیئر انرجی کے شعبے میں اس کے پرامن استعمال کے تجربات کو شیئر کرنے کا اعادہ رکھتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ