وانا، جنوبی وزیرستان میں قبائلی عمائدین اور علماء کا گرینڈ جرگہ
وانا۔ جنوبی وزیرستان میں قبائلی عمائدین اور علماء کے گرینڈ جرگے کا انعقاد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ون ڈاکومنٹ رجیم ۔ احسن قدم اور وقت کی ضرورت قرار۔فتنہ الخوارج کے خلاف جاری جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا عزم ۔