قومی

  • Sep 20, 2024

پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس

پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس وائس چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوا جس میں مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے پر غور کیا گیا۔۔۔شرکاء نے مسودے کا شق وار جائزہ لیتے ہوئے اپنی تجاویز پیش کیں ۔۔۔ فیصلہ ہوا کہ ایگزیکٹو کمیٹی کا آئندہ اجلاس 25 ستمبر کو ہو گاجس میں مجوزہ چھبیسویں آئینی ترمیم سے متعلق امور پر مزید بات چیت ہوگی۔