وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹس کھلاڑی شاہ زیب رند کو بین الاقوامی کراٹے کومبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد
آپ نے اپنے کھیل اور مہارت سے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا : وزیراعظم
پوری قوم کو آپ پر فخر ہے : وزیراعظم