ٹاپ سٹوری

  • Oct 06, 2024

عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری

عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ۔۔۔پاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور نواحی علاقوں میں گشت۔۔۔وزارت داخلہ نے آرٹیکل 245کے تحت فوج کی تعیناتی کے احکامات دئیے۔۔۔مقصد ایس سی او اجلاس کی سکیورٹی اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔۔۔شرپسند عناصر سے کوئی رعایت نہ برتنے کا فیصلہ۔۔۔تخریبی عناصر کی سرکوبی کے لیے پنجاب میں بھی فوج کو خصوصی اختیارات ۔۔۔