کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Oct 06, 2024

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ۔۔۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپنا دوسرا میچ آج بھارت کے خلاف کھیلے گی۔۔آسٹریلیا کی سری لنکا کو 6وکٹوں سے شکست۔۔۔ بیتھ مونی نے 43 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی ۔۔۔ایونٹ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست