کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Nov 01, 2024

ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان کی دوسری کامیابی

ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان کی دوسری کامیابی۔۔۔۔اپنے دوسرے میچ میں بھارت کو 6وکٹوں سے شکست دیکر کوارٹرفائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔۔۔۔بھارت نے 6اوورزمیں 2وکٹوں پر119رنزبنائے۔۔۔پاکستان نے ہدف بغیر کسی نقصان کے ایک اوور قبل ہی حاصل کرلیا۔۔۔۔ آصف علی نے 14گیندوں پر 55رنز کی اننگز کھیلی۔۔۔پہلے میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13رنز سے ہرایا تھا۔۔۔