ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے لیتھیم مائننگ اور بیٹری مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری ۔ حب پاور کمپنی کی لیتھیم کی تلاش اور بیٹری مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری ۔ منصوبوں پر کام جاری۔ لیتھیم موبائل فون، لیپ ٹاپ، ڈیجیٹل کیمروں اور الیکٹرک گاڑیوں کی ریچارج کیلئے ضروری ۔ چینی کمپنی BYDکاپاکستانی مارکیٹ میں الیکٹرک گاڑیوں کے اسیمبلنگ پلانٹ لگانے کا معاہدہ ۔ ایس آئی ایف سی کی کاروبار دوست پالیسیوں سے مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاری میں بہتری آئی ہے۔