کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Nov 02, 2024

ہانگ کانگ سپر سکسز ۔ پاکستان کی بھارت کو6 وکٹوں سے شکست

ہانگ کانگ سپر سکسز ۔ پاکستان کی بھارت کو6 وکٹوں سے شکست ۔ کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔120رنز کا ہدف بغیر نقصان کے 5اوورز میں حاصل کیا۔ آصف علی کے 14گیندوں پر 55 ۔ اور۔محمد اخلاق کے 12 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 40رنز ۔