ٹاپ سٹوری

  • Nov 02, 2024

وزیرتجارت ازبکستان میں وزارتی کمیشن کےاجلاس میں شرکت کریں گے

وفاقی وزیرجام کمال تجارت مشترکہ وزارتی کمیشن کےاجلاس اور بزنس فورم میں شرکت کرنےکیلئے ازبکستان روانہ۔ جام کمال4 نومبر کو بزنس فورم میں پاکستانی وفد کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستانی اور ازبک تاجروں کے درمیان اہم ملاقاتیں بھی شیڈول۔۔۔بزنس فورم کے ذریعے تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات مضبوط ہوں گے ۔