وزیر اعلیٰ پنجاب سے اطالوی سفیرماریلنا ارمیلن کی ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اطالوی سفیرماریلنا ارمیلن کی ملاقات۔ثقافت،سیاحت اور تجارت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق۔ پنجاب میں ڈیری اور لائیو سٹاک منصوبوں میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی ۔اٹلی کی چکوال میں زیتون کی کاشت مزید بڑھا نے کی پیش کش ۔پنجاب حکومت اٹلی کے ساتھ مختلف شعبوں میں مزید اشتراک کار بڑھانا چاہتی ہے،مریم نواز شریف