قومی

  • Nov 02, 2024

پاکستان اورجرمنی کابلین ٹری منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے پراتفاق

پاکستان اورجرمنی کابلین ٹری منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے پراتفاق۔ جرمنی 20 ملین یورو دے گا۔ بلین ٹری منصوبے کے پہلے مرحلے پر تیزی سے کام جاری ہے۔منصوبے کے تحت خیبرپختونخوا میں 10 ہزار ایکڑ زمین پر درخت لگائے جائیں گے۔منصوبے کے ذریعے ماحولیاتی نظام کی بہتری کے لئے انفارمیشن مینیجمنٹ سسٹم بنایا جائے گا، ترجمان اقتصادی امور