خیبرپختونخوا کے کاروباری افراد کو مسائل کا سامنا ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی
خیبرپختونخوا کے کاروباری لوگوں کو بہت مسائل ہیں۔ وفاقی و صوبائی حکومتوں کو چاہیے کہ صنعت کاروں کو سپورٹ کریں۔ کھیلوں اور سیاحت کے ذریعے ہی صوبے کا مثبت پیغام دنیا کو دیں گے۔ امن وامان ترجیح ہونی چاہئے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کاپشاور میں سکواش ایم او یو کی تقریب سے خطاب۔