Menu
بین الاقوامی
غزہ :بیت الاہیا میں وحشیانہ اسرائیلی فضائی حملہ،109 فلسطینی شہید
- نیوز ڈیسک
- October 30, 2024

اسرائیل کی غزہ میں بربریت جاری۔بیت الاہیا میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت پر وحشیانہ فضائی حملہ۔بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید ۔کئی افراد کے ملبے تلے دبنے کے باعث شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ۔انروا پر پابندی کے خلاف عالمی سطح پراسرائیل کی شدید مذمت ۔ شمالی غزہ میں ایک جھڑپ میں4 اسرائیلی فوجی ہلاک ۔ لبنان پر بھی صیہونی حملے جاری ۔تازہ کارروائی میں 15 افراد شہید۔۔۔حزب اللہ کے ساتھ رواں ماہ جھڑپوں میں اب تک 33 اسرائیلی فوجی ہلاک