Menu

غزہ لہو لہو۔اسرائیلی دہشت گردی میں مزید 102فلسطینی شہید۔287زخمی ۔شدید بمباری سے بیت لاہیہ کا علاقہ کھنڈرات میں تبدیل ۔شمالی غزہ میں صورتحال انتہا ئی تشویشناک۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انروا کی امدادی سرگرمیوں پر اسرائیل کی پابندی پراظہار تشویش۔ اسرائیل اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے ،سلامتی کونسل۔