Menu

لائن آف کنٹرول پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب۔بھارتی فوج کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات منظر عام پر ۔اقوام متحدہ کے حکام سے بھارتی دراندازی کے شواہد کا تبادلہ ۔ لائن آف کنٹرول پر دھماکہ خیز مواد کی نقل و حمل اور استعمال کے ذریعے تخریب کاری کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سکیورٹی ذرائع