Menu
بین الاقوامی
صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری،84 فلسطینی شہید
- نیوز ڈیسک
- November 02, 2024

مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی بربریت۔ صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری،84 فلسطینی شہید۔200زخمی۔ لبنان کے مختلف شہروں پر بھی بمباری میں مزید 52افراد شہید ۔ حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں 3صیہونی فوجی مارے گئے۔اسرائیلی بمباری میں 132طبی کارکن لقمہ اجل بن چکے ۔