Menu

وزیراعظم کےسعودی عرب اور قطر کے کامیاب دورے کے سٹاک مارکیٹ پر بھی مثبت اثرات ۔سرمایہ کاروں کا بھرپور اعتماد۔دوران ٹریڈنگ 91ہزار کی سطح عبور۔کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں ایک ہزار893پوائنٹس کا اضافہ۔۔۔مارکیٹ 90ہزار 859پربند۔19ارب روپے سے زائد مالیت کے شیئرز کا کاروبار۔