Menu
قومی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے دن پر پیغام
- نیوز ڈیسک
- November 02, 2024

احساس ذمہ داری کے ساتھ آزادی صحافت جمہوریت کی اساس ہے۔۔۔سچ اور حق کی راہ پر چلنے والے صحافیوں کے ساتھ ہیں ، اُن کے حقوق کا تحفظ کریں گے۔مقبوضہ جموں و کشمیر ، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام۔