فن و ثقافت

دنیا کا پہلا لکڑی کا مصنوعی سیارہ تیار کرلیا

دنیا کا پہلا لکڑی کا مصنوعی سیارہ تیار کرلیا- جاپان کا ایک منفرد کارنامہ-
جاپانی سائنسدانوں کے مطابق مصنوعی سیارہ (لگنو سیٹ) کیو بائیڈ کرافٹ اسپیس ایکس راکٹ کے ذریعہ اگلے ہفتے خلاء میں چھوڑا جائے گا اس تجرباتی سیارے کو کیو ٹو یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے تیار کیا ہے جس کی جسامت محض 10سنٹی میٹر ہے۔ لگنو سیٹ جو لاطینی لفظ لکڑی کے نام پر رکھا گیا ہے ،یہ چھ ماہ کے لیے مدار میں رہے گا،جانچ کرے گا کہ مواد کس حد تک انتہائی ماحول کا مقابلہ کر سکتا ہے۔

ہمارے بارے میں

پاکستان میں ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز لاہور میں ایک چھوٹے پائلٹ ٹی وی ا سٹیشن کے قیام سے ہوا جہاں سے بلیک اینڈ وائٹ نشریات چھبیس نومبر انیس سو چونسٹھ میں شروع کی گئیں بعد میں انیس سو سٹرسٹھ میں راولپنڈی میں اور کراچی میں ٹی وی سینٹرز قائم کئے گئے جبکہ پشاور اور کوئٹہ میں انیس سو چوہتر میں سینٹرز کا قیام عمل میں آیا۔
وقت کے ساتھ ساتھ جیسے دوسرے ٹی وی چینلز پی ٹی وی نیٹ ورک کا حصہ بنے اسی طرح علاقائی پروگرامنگ چینل پی ٹی وی بولان بھی پی ٹی وی کا حصہ بنا۔ پی ٹی وی بولان کو چودہ اگست دو ہزار پانچ میں لانچ کیا گیا