Menu
موسم
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
- نیوز ڈیسک
- November 03, 2024

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کےاوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں سموگ چھائے رہنے کی توقع ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد رہا۔ آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: اسکردو 00 اور لہہ میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔