Menu
بزنس
ایس آئی ایف سی کے "ون ونڈو پلیٹ فارم" سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں تیزی
- نیوز ڈیسک
- January 01, 2025
ایس آئی ایف سی کے "ون ونڈو پلیٹ فارم" کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ کاری میں تیزی۔۔سعودی انوسٹرزکے وفد کی پاکستان آمد۔2 ارب 80 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر دستخط۔رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 32.3 فیصد اضافہ ۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی31 ارب 65 کروڑڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر۔پاکستان سٹاک مارکیٹ بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔ مہنگائی کی شرح ساڑھے چھ برس کی کم ترین سطح پر آگئی۔