Menu

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 27 فلسطینی شہید ۔۔ متعدد زخمی ۔۔۔ شمالی غزہ کی ناکہ بندی جاری ۔۔۔کھانے پینے کی اشیا کی قلت ۔۔۔سردی ،بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ۔۔۔سخت موسم کی شدت سے شیر خوار بچوں سمیت 7افراد جاں بحق ۔۔شہداءکی مجموعی تعدد45 ہزار 540 ہوگئی۔۔