Menu
پاکستان
مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کا 23 مارچ کے حوالے اپنے جذبات کا اظہار
- نیوز ڈیسک
- March 12, 2025

23 مارچ ہماری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، جب 1940 میں لاہور میں قرارداد پاکستان منظور ہوئی۔ اس حوالے سے ملک کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے کہا کہ پاکستان سے ہماری محبت لازوال ہے۔۔۔