Menu

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پانچ سالہ قومی اقتصادی پلان "اڑان پاکستان" کا اجراء کر دیا ہے۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پائیدار ترقی کے روڈ میپ کا محورملکی برآمدات کافروغ ہے۔انہوں نے کہا کہمیثاق معیشت وقت کا تقاضا ہےہمیں اتحاداوریکجہتی کے ذریعے آگے بڑھناہے۔۔۔