Menu

پاکستان اسٹا ک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس اس وقت 1055پوانٹس کےا ضافے کے بعد ایک لاکھ پندرہ ہزار پر ٹریڈ کررہا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر اور ایکسپورٹس میں اضافے کی وجہ سے ملک کےزرمبادلہ کےذخائر مستحکم ہورہے ہیں ۔حکومت کی کاوشوں کی وجہ سے معاشی عشارئیے مثبت پیش رفت ظاہر کررہے ہیں جس کی وجہ سے سرمایہ کار بھرپور اعتماد کے ساتھ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کررہے ہیں۔